اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی آر پی ایف نے مستحق افراد میں فوڈ کٹس تقسیم کیں - سوپور نیوز

اس موقع پر سوپور نگلی بالا گاؤں سے آئے ہوئے لوگوں میں 130 کٹس تقسیم کئے گئے اور لوگوں نے سی آر پی ایف 177 بٹالین کا شکریہ ادا کیا۔

سی آر پی ایف نے مستحق افراد میں فوڈ کٹس تقسیم کیں
سی آر پی ایف نے مستحق افراد میں فوڈ کٹس تقسیم کیں

By

Published : Jan 18, 2021, 10:51 PM IST

سی آر پی ایف 177 بٹالین کی جانب سے جنوبی ضلع بارہمولہ کے سوپور کے دیہات نگلی بالا میں مستحق اور غریب لوگوں میں کووڈ -19 کٹس اور کھانے پینے کی اشیاء کے کٹس تقسیم کیں۔
نگلی بالا گاؤں میں سوک ایکشن پروگرام کے تحت غریب لوگوں میں کووڈ کٹس اور کھانے پینے کے پیکٹس تقسیم کئے گئے۔

سی آر پی ایف نے مستحق افراد میں فوڈ کٹس تقسیم کیں
اس موقع پر سوپور نگلی بالا گاؤں سے آئے ہوئے لوگوں میں 130 کٹس تقسیم کئے گئے اور لوگوں نے سی آر پی ایف 177 بٹالین کا شکریہ ادا کیا۔لوگوں نے بتایا کہ وہ کافی غریب ہے اور اج سی آر پی ایف نے آٹا، نمک، تیل تقسیم کیا اور اُمید کرتے ہیں کہ آنے والے وقت میں بھی ایسے پروگرام منعقد کئے جائے گے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details