اردو

urdu

ETV Bharat / state

Boy drowns to death in sopore: نالے میں ڈوبنے سے چودہ سالہ بچے کی موت - baramulla news

ربن سوپور میں چودہ سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا، جس کے سبب اس کی موت ہوگئی۔ Boy drowns to death in sopore

Boy drowns to death in sopore
چودہ سالہ بچے کی نالے میں ڈوبنے سے موت

By

Published : Jul 3, 2022, 4:52 PM IST

شمالی کشمیر: ضلع بارہمولہ کے ربن سوپور میں چودہ سالہ لڑکے کی نالے میں ڈوبنے سے موت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس بچے کی شناخت عدنان ولد مظفر احمد ڈار کے طور پر ہوئی ہے، جو ربن سوپور کا رہنے والا تھا۔ بچے کو نالے میں سے نکالنے کے بعد مقامی لوگ اسے ہسپتال لے کر گئے تھے تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:Youth Commits Suicide in Sopore: سوپور میں نوجوان نے پھانسی لگا کر خود کشی کی

ABOUT THE AUTHOR

...view details