اردو

urdu

ETV Bharat / state

بارہمولہ : دین دیال اپادھیائے کی برسی پر خون کا عطیہ - بارہمولہ

ملک بھر کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر میں بھی پنڈت دین دیال اوپادھیائے کی پوم پیدائش کے موقع پر تقریبات منعقد کی گئی۔

blood donation
blood donation

By

Published : Sep 25, 2020, 6:48 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بھارتی جنتا پارٹی کی طرف سے ایک اجلاس منعقد کیا گیا، اس دوران پارٹی کے سینیئر رہنماوں سمیت کئی ورکرس نے خون کا عطیہ پیش کیا۔

پارٹی کے ترجمان الطاف ٹھاکر نے بتایا 'وزیر اعظم نریندر مودی کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ غریبوں کی مدد کی جائے، اسی لیے آج یہاں خون کا عطیہ پیش کیا گیا'۔

دین دیال اپادھیائے کی برسی پر خون کا عطیہ

الطاف ٹھاکر کا مزید کہنا تھا 'وادی میں ماحول کو بگاڑنے کے لیے پاکستان ہر ممکن کوشش کر رہا ہے، جس سے کہ یہاں امن امان میں خلل پیدا ہوگئی ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
ترال : کملا گجر بستی برسوں سے پانی سے محروم

معروف سماجی کارکن بابر قادری کی حلاکت کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے کہا 'پاکستان نے روز اول سے ہی کشمیر میں سیاسی رہنماوں کو نشانہ بنایا ہے اور جو بھی ایسا کرتا ہے وہ انسان کہلانے کے لائق نہیں ہے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details