اردو

urdu

ETV Bharat / state

Road Accident In Sopore سوپور میں بائیکر سڑک حادثہ کے دوران شدید زخمی - جموں و کشمیر پولیس

سوپور آش پیر علاقہ میں 25 سالہ نوجوان سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہوا ہے۔ زخمی نوجوان کو علاج و معالجہ کے لیے سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔Biker Critically Injured In Road Accident

biker-critically-injured-in-road-accident-in-sopore
سوپور میں بائیکر سڑک حادثہ کے دوران شدید زخمی

By

Published : Nov 28, 2022, 3:54 PM IST

بارہمولہ:تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور اش پیر علاقہ میں پیر کے روز ایک 25 سالہ بائیکر اس وقت شدید زخمی ہوا جب اسے ایک گاڑی نے اسے ٹکر مار دی۔زخمی نوجوان کو فوری طور نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج و معالجہ کے لیے سرینگر ریفر کیا گیا۔Biker Critically Injured In Road Accident

زخمی نوجوان کی شناخت عمران احمد بٹ ولد غلام محمد بٹ کے طور پر ہوئی ہے۔اس سلسلے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں:Road Accident in Udhampur اُدھم پور میں سڑک حادثہ، چار افراد ہلاک

واضھ رہے کہ آج ضلع اُدھم پور میں چنانی قومی شاہراہ پر ایک دلخراش سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ کنبہ کے افراد رامبن ضلع کے سنگلدان سے جموں کی طرف جارہے تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details