بارہمولہ ضلع کے بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام ضلع بارہمولہ کے این ایچ پی سی ڈیم بونیار سے ایک نامعلوم لڑکے کی لاش برآمد ہوئی۔
بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد - پولیس اہلکار نے ڈیم سے لاش کی بازیابی کی تصدیق
مقامی لوگوں نے لاش کو پانی کے اوپر تیرتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈیم سے نکالا۔
بارہمولہ: بونیار میں این ایچ پی سی ڈیم سے نامعلوم مرد کی لاش برآمد
ان کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں نے لاش کو پانی کے اوپر تیرتے ہوئے دیکھا، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس کی ایک ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈیم سے نکالا۔
عہدیدار نے مزید بتایا کہ لاش کو بارہمولہ مردہ خانے منتقل کیا جارہا ہے۔