اردو

urdu

ETV Bharat / state

Drug De-Addiction Awareness Camp in URI: منشیات کے مضر اثرات پر اوڑی میں آگاہی کیمپ

سرحدی قصبہ اوڑی کے باشندوں نے منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ منعقد کرنے Drug De-Addiction Awareness Camp in URI پر این جی او کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز منعقد کیے جانے کی امید ظاہر کی۔

منشیات کے مضر اثرات پر اوڑی میں آگاہی کیمپ منعقد
منشیات کے مضر اثرات پر اوڑی میں آگاہی کیمپ منعقد

By

Published : Mar 17, 2022, 9:02 PM IST

ضلع بارہمولہ کے اوڑی میں ایک مقامی این جی او کی جانب سے منشیات کے مضرف اثرات پر آگاہی کیمپ کا انعقاد Drug De-Addiction Awareness Camp in URIعمل میں لایا گیا۔

آگاہی کیمپ میں سیاسی لیڈران، پولیس اہلکاروں سمیت مقامی طلبہ کی خاصی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کے دوران مقررین نے عوام خصوصا طلبہ سے منشیات سے مضر اثرات سے باخبر کرتے ہوئے منشیات سے دور رہنے کی تلقین کی۔ وہیں پولیس نے منشیات کا قلع قمع Kashmir Drug Menaceکرنے میں عوام سے تعاون طلب کیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے منشیات کے مضر اثرات پر آگاہی کیمپ منعقد کیے جانے پر این جی او کی سراہنا کرتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز منعقد کیے جانے کی امید ظاہر کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details