اردو

urdu

ETV Bharat / state

Man Dies after Falling From Tree in Baramulla: درخت سے گر کر عمر رسیدہ شخص کی موت - ضلع بارہمولہ

ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبہ اوڑی میں درخت سے گر کر 65 سالہ شخص کی موت ہو گئی65Year Old Man Falls from Tree, Dies۔

65-year-old Man Falls from Tree, Dies: درخت سے گر کر 65سالہ شہری کی موت
65-year-old Man Falls from Tree, Dies: درخت سے گر کر 65سالہ شہری کی موت

By

Published : Mar 2, 2022, 10:33 PM IST

بارہمولہ:جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جبلہ، اوڑی میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی 65 سالہ محمد اسماعیل پوسوال نام کا ایک شخص درخت سے گر کر فوت ہو گیا 65Year Old Man Falls from Tree, Dies۔

ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ ٹیچر محمد اسماعیل اپنی رہائش گاہ کے نزدیک بالن جمع کرنے کی غرض سے سفیدے کے ایک درخت پر چڑھ گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاخ تراشی کے دوران توازن کھونے کے سبب وہ نیچے آ گرے۔

مقامی باشندوں نے انہیں فوری طور سب ضلع اسپتال اوڑی پہنچایا گیا جہاں معالجین نے کے مطابق ہسپتال پہنچانے سے قبل ہی اس کی موت واقع ہو چکی تھی۔

مزید پڑھیں:لولاب: اخروٹ کے درخت سے گر کر نوجوان ہلاک

محمد اسماعیل کی حادثاتی موت کی خبر پھیلتے ہی علاقے کے لوگ رنج و غم میں ڈوب گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details