اردو

urdu

ETV Bharat / state

Awareness Camp for Fruit Growers: سوپور میں کسانوں کیلئے آگاہی کیمپ

’’بازار میں فروخت کی جانے والی جراثیم کش ادویات سے اگرچہ مائٹس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل ہوتی ہے Awareness Camp for Fruit Growers تاہم اکثر ادویات ماحول کش ثابت ہونے سے ان سے دیگر نقصانات کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔‘‘

سوپور میں کسانوں کے لیے آگاہی کیمپ کا انعقاد
سوپور میں کسانوں کے لیے آگاہی کیمپ کا انعقاد

By

Published : May 30, 2022, 7:56 PM IST

بارہمولہ:شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بارہمولہ کے ڈاک بنگلوو سوپور میں کنوچی انسیکٹی سائڈز ( Kunoichi insecticides) نام کی ایک دوا ساز کمپنی کی جانب سے کسانوں خاص طور پر سیب کی کاشت سے وابستہ کاشتکاروں اور جراثیم کش ادویات فروخت کرنے والے دکانداروں کے لیے تربیتی و آگاہی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Awareness Camp for Farmers

سوپور میں کسانوں کے لیے آگاہی کیمپ کا انعقاد

آگاہی کیمپ کے دوران کسانوں کو اپنی فصل مائٹس (کیڑے مکوڑوں) سے محفوظ رکھنے کے لیے مخصوص ادویات استعمال کرنے کی تجویز دی گئی۔ دوا ساز کمپنی کے ماہرین نے میڈیا نمائندوں کے سات بات کرتے ہوئے کہا کہ مائٹس کے سبب کسانوں کو سالانہ لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ Awareness Camp on Side effects of Insecticides

ان کے مطابق، بازار میں استعمال کی جانے والی جراثیم کش ادویات سے گرچہ مائٹس پر قابو پانے میں کامیابی حاصل ہوتی ہے تاہم اکثر ادویات ماحول کش ثابت ہونے سے ان سے دیگر نقصانات کا خطرہ لاحق رہتا ہے۔ انہوں نے کسانوں کو ٹیسٹ کی ہوئی جراثیم کش ادویات کا استعمال کرنے کا مشورہ دیا۔

مزید پڑھیں:

Fruit Growers Awareness Programme: فروٹ گروورس کے لیے بیداری پروگرام

ABOUT THE AUTHOR

...view details