ڈی ڈی سی بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد اور سی ایم او بانڈی پورہ ڈاکٹر بشیر احمد خان کی ہدایت پر آج بلاک میڈیکل آفیسر بانڈی پورہ ڈاکٹر مسرت احمد وانی کی قیادت میں ایک ٹیم نے بانڈی پورہ مارکیٹ میں کاروائی کرکے قریبآ پندرہ کلینکس اور لیبارٹریز کی چھان بین کی۔
چھان بین کے دوران سات کلینکس کو غیر قانونی پایا گیا اور ان کے خلاف کاروائی کرکے انہیں سر بہ مہر کیا گیا۔