اردو

urdu

ETV Bharat / state

حاجن میں بھائی چارے کی مثال - بانڈی پورہ

چند روز قبل حاجن میں ہو ئے انکاونٹر میں ایک 11 سالہ بچہ ہلاک ہوگیا تھا۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Mar 26, 2019, 3:26 PM IST

Updated : Mar 26, 2019, 8:05 PM IST

ریاست جموں و کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے حاجن میں گزشتہجمعرات کوعسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کےدرمیان تصادم ہوا تھا۔ اس انکاونٹر میں ایک کمسن بچے سمیت غیر ملکی عسکریت پسند ہلاک ہواتھا۔جس مکان میں یہ عسکریت پسند چھپے ہو ئے تھے فوج نے اسے زمین بوس کر دیا۔
آج مقامی نوجوانوں نے ایک مثال قائم کر کے ملبے ہٹانے کے کام میں جٹ گئے۔
اس موقعے پر مقامی نوجوانوں کا کہنا تھا کہ ہم آپسی بھائی چارے اور ہمسائگی کا حق ہم ادا کر رہے ہیں۔ اس مصیبت کی گھڑی میں اپنے اپ کو تنہا نہ محسوس کریں۔

متعلقہ ویڈیو
Last Updated : Mar 26, 2019, 8:05 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details