اردو

urdu

Man Injured, Two Cattle Charred to Death in Bandipora: آگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی، 2 مویشی ہلاک

شمالی کشمیر North kashmirکے بانڈی پورہ میں شبانہ آتشزدگی کے دوران گاؤ خانہ خاکستر ہو گیا جبکہ آگ کے اس واقعے میں دو مویشی ہلاک اور مکان مالک زخمی Man Injured, Two Cattle Charred to Death in Bandiporaہو گیا۔

By

Published : Mar 19, 2022, 6:40 PM IST

Published : Mar 19, 2022, 6:40 PM IST

Man Injured, Two Cattle Charred to Death in Bandipora:  آگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی، 2 مویشی ہلاک
Man Injured, Two Cattle Charred to Death in Bandipora: آگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی، 2 مویشی ہلاک

بانڈی پورہ ضلع کے مارکنڈل علاقے میں جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب آتشزدگی میں Nocturnal Blaze in North Kashmir’s Bandipora ایک شخص شدید طور پر جھلس گیا جبکہ اس واقعے میں ایک گاے اور ایک بچھڑا جل کر ہلاک ہو گئے۔

آگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی، 2 مویشی ہلاک

مقامی باشندوں کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب بانڈی پورہ کے گشن پورہ، میدان محلہ، کے رہنے والے عبدالرشید راتھر ولد غلام محمد کے گاؤ خانے سے اچانک آگ نمودار ہوئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ آگ کے سبب گائے اور بچھڑا زندہ جل گئے جبکہ مکان مالک عبدالرشید راتھر زخمی Man Injured, Two Cattle Charred to Death During Nocturnal Blaze ہوگیا۔

ایک پولیس اہلکار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ زخمی ہوئے شخص کو خصوصی علاج و معالجہ کے لیے سرینگر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details