تفصیلات کے مطابق شادہ پورہ سوناواری کے مقام پر دو بچے دریائے جہلم میں اس وقت ڈوب گئے جب وہ ساحل پر نہا رہے تھے-
چونکہ دریا کا پانی بارش کے سبب کافی اوپری سطح پہ ہے اور اس کا بہاؤ بھی شدید ہے-
تفصیلات کے مطابق شادہ پورہ سوناواری کے مقام پر دو بچے دریائے جہلم میں اس وقت ڈوب گئے جب وہ ساحل پر نہا رہے تھے-
چونکہ دریا کا پانی بارش کے سبب کافی اوپری سطح پہ ہے اور اس کا بہاؤ بھی شدید ہے-
اس دوران مقامی لوگوں کی جانب سے بچاؤ کاروائی کے دوران ایک بچے کو پانی سے نکال کر فوراً ہسپتال لے جایا گیا لیکن اس نے راستے میں ہی دم توڑ دیا۔
پولیس اور مقامی لوگوں کی جانب سے دوسرے بچے کی تلاش ہنوز جاری ہے-
مہلوک بچے کی شناخت اذان حسین وازہ سے ہوئی ہے جبکہ دوسرے بچے کا نام غازی حسین جس کی تلاش جاری ہے-