اردو

urdu

ETV Bharat / state

پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے کانفرنس حال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ان طلباء کو اسناد سے نوازہ گیا جنہوں نے ہنر مندی تربیت مکمل کی تھی۔

By

Published : Mar 3, 2020, 11:24 PM IST

پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم
پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم

واضح رہے کہ ان طلباء کو مرکزی معاونت والی اسکیم اسکل ڈولپمنٹ انڈیا کے تحت ای ٹی ای میں چھ ماہ کا شارٹ ٹرم کورس کرایا گیا۔ جس سے ان طلباہ نے مختلف ہنر مندی میں تربیت حاصل کی۔

پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم

تقریب کے دوران ڈی سی بانڈی پورہ شہباز احمد مرزہ نے ان طلباء کو ہنر سیکھنے پر مبارک باد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ ایک روز خود اور دوسرے کے لیے روزگار مہیا کر سکے۔ تقریب کے دوران جوائنٹ ڈائریکٹر امتیاز احمد کے علاوہ انفارمیشن افسر جہانگیر احمد اور ای ٹی ای کے عہددار موجود رہے۔

پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم
پچیس طلباء میں ہنر مندی کے اسناد تقسیم

ABOUT THE AUTHOR

...view details