ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سوناواری میں یہ تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ مہمان خصوصی کے طور پر موجود رہے بلاک دوس کا اہتمام سب ضلع انتظامیہ سمبل کی جانب سے کیا گیا تھا۔
بلاک دِوس کے اس موقع پر مختلف علاقوں سے آئے ہوئے وفود جن میں پنچایت ممبران اور سماجی کارکنان شامل تھے نے اپنے اپنے علاقے میں ترقیاتی کاموں کو لیکر مطالبات رکھے جس دوران اس پر افسران کے ساتھ گفت و شنید بھی ہوئی -