شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن قصبے میں سوپور اور حاجن قصبوں کو ملانے والی رابطہ سڑک Hajan Sopore Link Road Dilapidatedکی خستہ حالی عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔
سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڑھے بنے ہوئے ہیں جن میں جمع گندا پانی مقامی باشندوں سمیت راہگیروں کے لیے باعث عذاب بنا ہوا ہے۔
مقامی باشندوں نے بتایا کہ ٹرانسپورٹرز سمیت راہگیروں کو خستہ حال سڑک کے باعث دشواریوں کا سامنا Dilapidated Hajan Sopore link road کرنا پڑ رہا ہے۔