گوہاٹی:ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح آسام میں بھی راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کی۔ان کی ریلی کیں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔Rahul Gandhi Lead Bharat Jodo Yatra In Assam
پارٹی ذرائع نے بتایا کہ یاترا سینئر لیڈروں کی موجودگی میں ہند-بنگلہ دیش سرحد سے متصل گولک گنج سے شروع ہوئی۔ یہ یاترا دھوبری سے شروع ہو کر بارپیتا، نلباری، کامروپ، گوہاٹی، موریگاؤں، ناگاؤں، گولاگھاٹ، جورہاٹ، سیواساگر، ڈبروگڑھ اور تینسکیا سے ہوتا ہوا سادیا پہنچے گا۔