اردو

urdu

ETV Bharat / state

ناگالینڈ : اسمبلی ضمنی انتخابات غیرمعینہ مدت کے لئے منسوخ - election commission postponed bye election nagaland

الیکشن کمیشن نے ناگالینڈ کے دو پارلیمانی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات غیر معینہ مدت کےلئے ٹال دیا ہے۔

ناگالینڈ : اسمبلی ضمنی انتخابات غیرمعینہ مدت کے لئے منسوخ
ناگالینڈ : اسمبلی ضمنی انتخابات غیرمعینہ مدت کے لئے منسوخ

By

Published : Jun 15, 2020, 2:22 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ناگالینڈ کے جنوبی انگامی -1 اور پونگرو - کیفیر اسمبلی حلقے کی دو سیٹیں جو رکن اسمبلی ویکھو او یوشو اور ٹی توریچو کے انتقال کے بعد خالی پڑی ہیں۔الیکشن کمیشن کے اصولوں کےمطابق چھ ماہ کی مدت میں خالی سیٹوں پر الیکشن ہونا چاہئے جس کی مدت جون میں ختم ہورہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے کورونا کی وبا کے انفیکشن کے پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر الیکشن کے عمل کو فی الحال ٹالنے کا فیصلہ کیاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details