اردو

urdu

ETV Bharat / state

آسام میں کرفیو میں نرمی - آسام کے سب سے بڑے شہر گوہاٹی میں پناہ گزینوں

آسام کے سب سے بڑے شہر گوہاٹی میں پناہ گزینوں کی جانب سے نئے قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان لگائے جانے والے کرفیو میں صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک نرمی کردی گئی ہے۔

آسام میں کرفیو میں نرمی
آسام میں کرفیو میں نرمی

By

Published : Dec 14, 2019, 9:58 AM IST

بھارت کے شمال مشرق میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ اس عائد شدہ ایکٹ کو ختم کیا جائے۔
شمال مشرق میں مقامی لوگوں کو خدشہ ہے کہ یہ قانون ان کی شناخت اور معاش کو خطرے میں ڈالتا ہے جس کے لیے وہ سڑکوں پر اتر کر احتجاج کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سیکورٹی کے تعلق سے آسام میں براڈ بینڈ اور انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں۔
بتا دے کہ ان دنوں آسام میں شہریت ترمیم ایکٹ کے خلاف شدید مظاہرے ہو رہے ہے ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر اتر کر پر احتجاج کر رہے ہے۔ اسی دوران آسام میں 2 افراد کی موت ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details