آسام اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینیجمینٹ اتھارٹی کے مطابق ریاست میں سیلاب کی وجہ سے 17 اضلاع میں 6 لاکھ 80 ہزار 931 افراد متاثر ہوئے ہیں۔
آسام سیلاب: 6 لاکھ سے زائد متاثر - مانسون سے متعلق خبریں
ریاست آسام میں سیلاب کی وجہ سے 17 اضلاع میں تقریباً 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔
assam flood
اتھارٹی کے مطابق 4852 افراد 62 ریلیف کیمپ میں رہ رہے ہیں۔
محکمہ موسمیات نے آسام کے مختلف مقامات پر موسلادھار بارش ہونے کی پیشین گوئی کی ہے۔