اردو

urdu

ETV Bharat / state

تریپورہ: 38 طبی اہلکار قرنطینہ میں

ریاست تریپورہ میں پریوینٹو میڈیسن ڈیپارٹمنٹ اور فیملی ویلفئر کے ایک سینئر افسر کے کورونا وائرس سے متاثر پائے جانے کے بعد دو ڈاکٹرز سمیت 38 طبی اہلکاروں کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

By

Published : Aug 20, 2020, 7:16 PM IST

پریوینٹو میڈیسن ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رادھا دیوورما نے کہا کہ ہیلتھ افسران کےکورونا وائرسسے متاثر پائے جانے کے بعد ہدایات کے تحت ہم سب اپنے گھروں میں قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔

ہم متاثر افسرسے 15 اگست2020 کو ایک میٹنگ کے دوران ملے تھے۔

جہاں ہم سے 13 افراد ان کے رابطے میں آئے تھے۔

اس دوران ریاست میں کورونا وائرس کے 190 نئے کیسز کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 2012 ہو گئی ہے۔

اب تک 65 افراد کی موت بھی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:'دہلی اقلیتی کمیشن اپنی ذمہ داری ادا نہیں کر پائی'

وہیں ریاست میں اب تک 766 لوگ کورونا سے متاثرہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details