اردو

urdu

ETV Bharat / state

وشاکھا پٹنم میں سڑک حادثہ - تین خواتین کے ہلاک

وشاکھا پٹنم میں پیش آئے سڑک حادثے میں تین خواتین کے ہلاک جبکہ درجنوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

وشاکھاپٹنم میں سڑک حادثہ

By

Published : Jul 9, 2019, 1:29 PM IST

ریاست آندھرا پردیش ضلع وشاکھا پٹنم کے پاڈیرو منڈل کے ونٹلا مامڈی گھاٹ شاہراہ پر کل رات اُس وقت یہ واقعہ پیش آیا جب پرائیویٹ ٹرویلز بس کے ایک ڈرائیور نے بس پر پان کنٹرو کھودیا اور یہ بس الٹ گئی۔

واضح رہے کہ اس حادثہ میں 37 مسافرین زخمی بھی ہوئے ہیں، جن کو علاج کے لیے وشاکھاپٹنم کے انکاپلی سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

ہلاک شدہ خواتین کا تعلق کاکناڈا سے ہے جو اوڈیشہ میں پوجا کے بعد کاکناڈا واپس ہورہے تھے، بارش کے سبب راحت کے کام میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details