اردو

urdu

ETV Bharat / state

AP Road Accident آندھراپردیش سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک - اے پی روڈ حادثہ

آندھراپردیش کے ضلع این ٹی آر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے نندی گاما منڈل کے امباروپیٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹو وہیلر نے لاری کو ٹکر مار دی۔ Andhra Pradesh road accident

آندھراپردیش سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک
آندھراپردیش سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک

By

Published : Oct 16, 2022, 12:11 PM IST

امراوتی: ریاست آندھراپردیش کے ضلع این ٹی آر میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ مہلوکین کی شناخت وینکٹیشور راؤ اور لکشمن کمار کے طورپر کی گئی ہے۔ یہ حادثہ ضلع کے نندی گاما منڈل کے امباروپیٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹووہیلر نے ٹہری ہوئی لاری کو ٹکر دے دی۔ Road Accident in NTR of AP

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details