گذشتہ شب آندھرا پردیش کے وشاکھا پٹنم سے وجئے واڑہ جارہی ایک بس میں ایک پروفیسر پر خاتون نے یہ الزام عائد کیا کہ پروفیسر نے اس کے ساتھ دست درازی کی ہے ۔
خاتون سے دست درازی: ملزم پروفیسر گرفتار - خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے
وشاکھا پٹنم سے وجئے واڑہ جارہی ایک بس میں ایک پروفیسر نے خاتون سے دست درازی کی۔ خاتون نے دیشا ایپ کے ذریعہ اس کی شکایت پولیس سے کی۔
خاتون سے دست درازی:ملزم پروفیسر گرفتار
خاتون نے اس کی شکایت دشا ایپ کے ذریعہ پولیس سے کی اور پولیس فورا مو قع واردات پر پہنچ کر ملزم پروفیسر کو گرفتار کر لیا ۔ خاتون کی شکایت پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST
TAGGED:
ملزم پروفیسر گرفتار