ریاست آندھراپردیش کے سابق وزیراعلیٰ اور تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے وائی ایس آر پر الزام لگایا ہے کہ ریاست میں جب سے وائی ایس آر کانگریس پارٹی برسراقتدار آئی ہے اس وقت سے تلگودیشم کے کارکنوں پر حملوں کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
'تلگودیشم کارکنوں پر حملوں میں اضافہ' - تلگودیشم کارکنوں پر حملوں میں اضافہ
چندرابابونائیڈو نے الزام عائد کیا کہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی جب سے برسراقتدار آئی ہے اس وقت سے کارکنوں پر کیے جانے والے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
تلگودیشم کارکنوں پر حملوں میں اضافہ
انہوں نے اننت پور ضلع کے دورہ کے لیے کڑپہ ایرپورٹ آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ اگر پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں پر اسی طرح حملے ہوتے رہے تو تلگودیشم پارٹی خاموش نہیں رہے گی۔