اردو

urdu

ETV Bharat / state

عاشق و معشوق کی خودکشی - عاشق و معشوق کی خودکشی

آندھرا پردیش کے ضلع چتور میں عاشق اور معشوق نے ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

علامتی تصویر

By

Published : Apr 16, 2019, 2:44 PM IST

واقعہ چتور ضلع کے چندرا گری منڈل کے موراولی علاقہ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق دھننجے اور پلوی کچھ عرصہ سے ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے لیکن ان کے اہل خانہ ان کی شادی کے لیے راضی نہیں تھے۔

دھننجے کا تعلق چندراگری منڈل سے ہے جبکہ پلوی سری کلا ہستی سے تعلق رکھتی ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقعہ واردات پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے لیا اور تفتیش شروع کردی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details