اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوبھایاترا میں گنیش کی مورتی کو آگ لگ گئی - ganesh-idol-ablaze-in-shobha-yatra

آندھراپردیش کے اننت پور ضلع کے ہندوپور میں گنیش شوبھایاترا کے دوران مورتی میں آگ لگ گئی۔

شوبھایاترا میں گنیش کی مورتی کو آگ لگ گئی

By

Published : Sep 9, 2019, 1:24 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:45 PM IST

اس یاترا کے دوران نوجوانوں کی جانب سے پٹاخے جلائے جانے کے دوران اچانک مورتی کے ایک حصہ میں آگ لگ گئی۔یہ آگ مورتی کے ایک حصہ میں لگی اور پھیلنے لگی تاہم یاترا میں شامل چوکس نوجوانوں کی جانب سے فوری طور پر کوششیں کرتے ہوئے اس آگ کو بجھایا گیا، جس کے بعد تمام نے راحت کی سانس لی۔اس واقعہ میں کس کے بھی جھلسنے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 11:45 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details