اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی - سڑک حادثہ

آندھراپردیش کے ضلع مشرقی گوداوری میں پیش آئے سڑک حادثہ میں چار افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثہ

By

Published : Sep 4, 2019, 2:58 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:12 AM IST

یہ حادثہ ضلع کے جگم پیٹ منڈل کے ملی سالا گاوں کے قریب اُس وقت پیش آیا جب کار کے ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار درخت سے ٹکرا گئی۔

اس حادثہ میں کار میں سوار چار افراد زخمی ہوگئے۔تمام زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 10:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details