امراوتی کے کسان،ریاست کے تین دارالحکومتوں کے قیام کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
اے پی: کسانوں کی حمایت میں وجئے واڑہ میں جلسہ
آندھرا پردیش کے دارالحکومت امراوتی کے احتجاجی کسانوں کی حمایت میں امراوتی پری رکشنا سمیتی جے اے سی کی جانب سے 7فروری کو وجئے واڑہ میں بڑے پیمانہ پر احتجاجی ریلی اور جلسہ منعقد کیاجائے گا۔
اے پی: کسانوں کی حمایت میں وجئے واڑہ میں جلسہ
ان کسانوں نے ایک ریاست ایک دارالحکومت کا نعرہ دیا ہے۔ان کسانوں کی حمایت میں 7 فروری کو 4 بجے شام بڑے پیمانہ پرریلی نکالی جائے گی اور بعد ازاں جلسہ عام منعقد کیاجائے گا۔جے اے سی کے لیڈروں نے یہ بات بتائی۔
اس احتجاجی جلسہ میں عوام سے کثیرتعداد میں شرکت کی خواہش کی گئی ہے۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:41 PM IST