جگن موہن ریڈی نے کہا کہ تلگو ماہی گیروں کو قیام و طعام کےلیے مشکلات پیش آرہی ہیں، انہیں فوری طور پر مدد فراہم کی جائے۔
تلگو ماہی گیروں کی مدد کرنے، گجرات کے وزیراعلیٰ سے اپیل - تلگو ماہی گیروں
آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے گجرات کے وزیراعلی وجئے روپانی کو فون کرکے لاک ڈاون کے نتیجہ پھنسے تلگو ماہی گیروں کو مد فراہم کرنے کی خواہش کی۔
تلگو ماہی گیروں کی مدت کرنے، گجرات کے وزیراعلیٰ سے اپیل
وجئے روپانی نے آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ کو یقین دلایا کہ ان ماہی گیروں کی مدد کی جائے گی۔ کورونا وائرس، لاک ڈاون کے پیش نظر کئی دنوں سے یہ ماہی گیر، گجرات میں پھنسے ہوئے ہیں۔