12 جولائی کو نئی حکومت بجٹ پیش کرے گی۔سابق حکومت نے انتخابات سے پہلے علی الحساب بجٹ پیش کیا تھا تاہم مکمل بجٹ موجودہ وزیر اعلیٰ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی زیرقیادت حکومت پیش کرے گی۔
اے پی اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 10جولائی سے آغاز
آندھرا پردیش اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 10جولائی سے آغاز ہوگا۔یہ سیشن 25دنوں کا ہوگا۔
اے پی اسمبلی کے بجٹ سیشن کا 10جولائی سے آغاز
اس بجٹ میں موجودہ حکومت اپنی ترجیحات کے مطابق مختلف محکمہ جات کے لیے رقم الاٹ کرے گی۔ وائی ایس آرکانگریس حکومت کا یہ پہلا بجٹ ہے۔وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی نے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
عوام کی نظریں اب نئے بجٹ کی طرف ہیں۔