اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں خاتون ہلاک - سڑک حادثے میں خاتون ہلاک

ضلع اننت ناگ کے کنیلون علاقہ میں چلتی اسکوٹی سے گر کر خاتون کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثے میں خاتون ہلاک
سڑک حادثے میں خاتون ہلاک

By

Published : Jun 8, 2020, 9:23 AM IST

ضلع اننت ناگ کے کنیلون علاقہ میں سڑک حادثہ کے دوران ایک پینتیس سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایک پینتیس سالہ خاتون اپنے ایک رشتہ دار کے ساتھ اسکوٹی پر سوار تھی جس دوران وہ کنیلون کے مقام پر چلتی اسکوٹی سے اچانک گر گئی اور اس کی موقعہ پر ہی موت واقع ہوئی۔

خاتون کی شناخت ضلع اننت ناگ کے بانڈر پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے والی شاہینہ اختر کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کیا ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details