اطلاعات کے مطابق ضلع کے قاضی گنڈ علاقے میں سڑک حادثہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔
قاضی گنڈ علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد زخمی - جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیش آئے سڑک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
قاضی گنڈ علاقے میں سڑک حادثہ، دو افراد زخمی
یہ حادثہ جموں سرینگر قومی شاہراہ پر لیو دورہ کے مقام پر اس وقت پیش آیا جب قاضی گنڈ سے سرینگر کی جانب جا رہی ایک کار شاہراہ پر مخالف سمت سے آنے والی مال بردار ٹرک کے ساتھ ٹکرا گئی۔
پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔