اننت ناگ میں ای-اسٹمپنگ پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ - اننت ناگ
اس موقع پر اسٹیمپ وینڈرس و دیگر متعلقین کو ای-اسٹمپنگ کے حوالے سے ضروری جانکاری دی گئی اور اسکو نافذ العمل بنانے کے حوالے سے بھی پاور پوائنٹ پریزینٹیشن کے ذریعے تربیت دی گئی۔
اننت ناگ میں ای-اسٹمپنگ پر دو روزہ تربیتی ورکشاپ
اسٹیٹ ٹیکسز ڈیپارٹمنٹ اور ضلع انتظامیہ کے اشتراک سے اننت ناگ میں ای-اسٹمپنگ پر مبنی دو روزہ تربیتی و جانکاری ورکشاپ کا اہتمام ہوا۔
اسکا افتتاح ڈی سی اننت ناگ کلدیپ کرشن سدھا نے ایس ٹی او اننت ناگ حامد گنائی کے ہمراہ کیا۔