اننت ناگ:جموں و کشمیر پولیس کی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے دو مختلف مقامات پر ملیٹنسی سے جڑے ایک کیس کے سلسلہ میں چھاپے ڈالے گئے۔ SIU Raid in Anantnag
اس سلسلہ میں پولیس اسٹیشن بجبہاڑہ میں درج ایک کیس میں ملوث دو ملزمان کے رہائشی مکانات کے لیے عدالت سے سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے بعد چھاپے ڈالے گئے۔ Militancy Related case
SIU Raid in Anantnag ایس آئی یو نے اننت ناگ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے - جموں و کشمیر پولیس اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بجبہاڑہ اورمرہامہ علاقے میں اسٹیٹ انویسٹیگیشن یونٹ نے چھاپہ مار کارروائی کی۔ ایس آئی یو نے یہ چھاپے ملیٹنسی سے جڑے ایک کیس کے سلسلہ میں ڈالے گئے۔ SIU Raid in Anantnag
ایس آئی یو نے اننت ناگ کے متعدد مقامات پر چھاپے مارے
مزید پڑھیں:Charges Filed Against Two Women Employees دو خواتین ملازمین کے خلاف فرد جرم عائد
پولیس کے مطابق یہ چھاپے مختلف اوور گراؤنڈ ورکرز اور عسکریت پسندی کے حامیوں کی نشاندہی کرکے ضلع میں عسکری سرگرمیوں کو جڑ سے ختم کرنا ہے۔