جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نوگام علاقے میں پولیس نے دھماکہ خیز شیل کو ناکارہ بنا دیا ہے۔
نوگام میں دھماکہ خیز شیل کو ناکارہ بنایا گیا - نوگام گاؤں میں دھماکہ خیز شی
اننت ناگ ضلع کے نوگام گاؤں میں دھماکہ خیز شیل کی خبر موصول ہوتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی ٹیم نے دھماکہ خیز شیل کو موقع پر ہی ناکارہ بنا دیا۔
نوگام میں دھماکہ خیز شیل کو ناکارہ بنایا گیا
ایک عہدیدار نے بتایا کہ دھماکہ خیز شیل نوگام علاقے میں رکھے ہونے خبر موصول ہوئی تھی، جس کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کے ذریعہ دھماکہ خیز شیل کو موقع پر ہی ناکارہ کر دیا گیا۔
عہدیدار نے مزید کہا کہ دھماکہ خیز شیل زنگ آلود تھا اور یہ ممکنہ طور پر گزشتہ چند برسوں سے اس علاقے میں پڑا تھا۔