اردو

urdu

اننت ناگ: ریل خدمات کی معطلی میں 16 جون تک توسیع

ریل حکام کی جانب سے ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت بانہال سے بارہمولہ تک ریل خدمات کی معطلی کو 16 جون تک بڑھا دیا گیا یے.

By

Published : Jun 9, 2021, 8:36 PM IST

Published : Jun 9, 2021, 8:36 PM IST

ETV Bharat / state

اننت ناگ: ریل خدمات کی معطلی میں 16 جون تک توسیع

ریل خدمات کی معطلی میں 16 جون تک توسیع
ریل خدمات کی معطلی میں 16 جون تک توسیع

واضح رہے کہ گذشتہ برس کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے دوران احتیاطی طور پر ریل خدمات کو معطل کیا گیا تھا۔

تاہم آہستہ آہستہ صورتحال میں بہتری آنے کے بعد 22 فروری کو ریل خدمات کو کئی ماہ کے بعد دوبارہ بحال کیا گیا تھا۔

ریل خدمات کی معطلی میں 16 جون تک توسیع


تاہم کووڈ-19 کی دوسری لہر کی تباہ کن صورتحال کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے ریل خدمات کو پھر سے معطل کرنے کا فیصلہ لیا تھا جس کی مدت 9 جون کو ختم ہونے والی تھی ۔


انسپکٹر جنرل آف پولیس نے ریل سروس کی معطلی میں 16 جون تک توسیع کرنے کی اپیل کرنے کے بعد ریل سرگرمیاں کو مسلسل رواں ماہ کی 16 تاریخ تک معطل رکھنے کا حکمنامہ جاری کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details