جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے کوکرناگ پولیس نے ہانگل گنڈ کے مقام پر ایک گاڑی زیر رجسٹریشن نمبر JK03E_4284 کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران پولیس نے گاڑی سے کوڑین کی کئی بوتلیں برآمد کی۔
پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور عبد المجید میر ولد محمد عازم ساکن ہاکھورا، بدسگام کو حراست میں لے لیا۔