اردو

urdu

By

Published : Oct 5, 2019, 9:31 PM IST

ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: پی ڈی پی کارکن پر حملہ

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ ہلیر باہ گاؤں میں پی ڈی پی کارکن کو چند نامعلوم افراد نے حملہ کر کے زخمی کر دیا۔

پی ڈی پی کارکن پر حملہ

پی ڈی پی کارکن ظہور احمد متو پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوئے ہیں، بعد ازاں انہیں ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details