اردو

urdu

ETV Bharat / state

اننت ناگ: انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ، ویمنز کالج کی شاندار جیت - انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ کا فائنل میچ ویمنز کالج اور حیات کے درمیان کھیلا گیا۔

اننت ناگ: انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ، ویمنز کالج کی شاندار جیت
اننت ناگ: انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ، ویمنز کالج کی شاندار جیت

By

Published : Feb 25, 2020, 9:15 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:58 PM IST

فائنل میچ ضلع اننت ناگ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں ویمنز کالج اننت ناگ اور حیات کے درمیان کھیلا گیا۔ جہاں ویمنز کالج نے فائنل میں جیت درج کرکے ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔

اننت ناگ: انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنا منٹ، ویمنز کالج کی شاندار جیت

اس موقع پر ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ بشیر احمد ڈار مہمان خصوصی کے بطور موجود رہے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

اس ٹورنامنٹ میں ضلع اننت ناگ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والی اکیس ٹیموں نے شرکت کی جن میں لڑکے اور لڑکیاں شامل تھیں۔

والی بال کے شائقین کی ایک بڑی تعداد کے علاوہ کالج کے شعبہ کھیل سے وابستہ ملازمین اسٹیڈیم میں موجود رہے۔ جنہوں نے میچ کا لطف اٹھایا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:58 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details