لوگوں کا کہنا ہے کہ اسکیم کے تحت تعیراتی کام کے لیے مزدوروں کے بجائے مشینوں سے کام لیا جارہا ہے جو قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔ مزید لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس حوالے سے ڈی سی اننت ناگ اور سی ڈی اننت ناگ سے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پہلگام: منریگا اسکیم میں بے ضابطگی
جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پہلگام کے یینر علاقے میں منریگا اسکیم کے تحت جاری تعمیراتی کام میں مقامی لوگوں نے بے ضابطگیوں کا الزم عائد کیا ہے۔
پہلگام: منریگا اسکیم میں بے ضابطگی
لوگوں نے یہ بھی الزام عائد کیا ہے کہ تعمیراتی کام ٹھیکیداروں کی ذریعے کرائے جارہے ہیں۔
اس سلسلے جب اے سی ڈی اننت ناگ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کیمرے کے سامنے کچھ کہنے سے منع کردیا۔ اور کہاکہ اس تعلق سے جلد ہی کارروائی کی جائے گی'۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 5:15 AM IST