انتخابی مہم کے دوران سلمان لطیف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ووٹ اور انہیں کامیاب بنانے کی اپیل کی۔
ڈی ڈی سی انتخابات میں بحثیت آزاد امید وار حصہ لینے والی خاتون سلمان لطیف انہوں نے کہا کہ پہاڑی اور پسماندہ لوگوں کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے انتخابات میں حصہ لیا ہے تاکہ وہ ان لوگوں کی ترجمانی کرکے ان کے مصائب و مشکلات کو دور کرنے کی کوشش کر سکیں۔
سلمان لطیف اپیل کی کہ وہ اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرکے انہیں کامیاب بنائیں اور خدمت کا موقع دیں۔
اس دوران نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما ریاض احمد خان نے بھی آزاد امیدوار سلمان لطیف کے حق میں ووٹ کرنے کی اپیل کی۔
مذکورہ بلاک کے عہدیداران غلام رسول وانی، حاجی پیر نذیر احمد کے علاوہ کئی لیڈران اس جلسہ میں موجود تھے۔