سابق رکن اسمبلی کوکرناگ اور اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدالرحیم راتھر کے بڑے بھائی غلام حسن راتھر 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
غلام حسن راتھر پاور ڈیولپمنٹ کمشنر تھے اور ایک ملنسار، شریف انسان تھے۔ ان کے انتقال پر مختلف سیاسی و سماجی شخصیات نے اپنے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدالرحیم راتھر کو صدمہ
سابق رکن اسمبلی کوکرناگ اور اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدالرحیم راتھر کے بڑے بھائی غلام حسن راتھر 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
سابق ایم ایل اے برینگ اور اپنی پارٹی کے ضلع صدر عبدالرحیم راتھر کو صدمہ
غلام حسن کا تعلق حلقۂ انتخاب کوکرناگ کے ماگم علاقہ سے تھا اور ابھی سرینگر کے حیدرپورہ علاقے میں رہ رہے تھے۔