فلور ٹیسٹ میں وحید احمد کو کمیٹی کا نائب صدر چنا گیا۔
اس موقع پر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف اور کمیٹی کے ایکزیکٹیو افسر بھی موجود رہے۔
فلور ٹیسٹ میں وحید احمد کو کمیٹی کا نائب صدر چنا گیا۔
اس موقع پر بی جے پی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف اور کمیٹی کے ایکزیکٹیو افسر بھی موجود رہے۔
جہاں صوفی یوسف نے صدر اور نائب صدر کے منتخب ہونے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو سبقت قرار دیا، وہیں کچھ میمبران نے اس عمل کو پوری طرح غیر قانونی قرار دیا اور اس فلور ٹیسٹ کو لوکل باڈیز قوانین و میونسپل ایکٹ کی سراسر خلاف ورزی سے تعبیر کیا۔
انہوں نے اس حوالے سے کورٹ کی جانب رجوع کرنے کی بھی بات کہی۔