محکمہ فشریز کی جانب سے ضلع اننت ناگ کے نمبل، آکورہ علاقے میں مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں، تاجرین کے لیے تربیتی کیمپ کا انعقاد Fisheries Departments organized Training camp in Anananag عمل میں لایا گیا۔
تربیتی و معلوماتی کیمپ کے دوران محکمہ فشریز کے افسران نے مچھلی پالن سے وابستہ کسانوں کو جدیک تکنیک سے آراستہ کرنے کے علاوہ انہیں مچھلیوں کو وادی کشمیر کی مختلف مندیوں کے علاوہ بیرون ریاستوں میں فروخت کرنے کا بھی مشورہ Fisheries Departments organized Training camp in Anananag to promote Fish Farmingدیا۔