اردو

urdu

ETV Bharat / state

آنچی ڈورہ: گھاس سے بھری گاڑی میں آتشزدگی - گھاس جل کر خاکستر ہو گئی

ضلع اننت ناگ کے آنچی ڈورہ علاقے میں سڑک پر گھاس سے بھرا ایک لوڈ کیرئر میں اچانک آگ لگ گئی۔جس کی وجہ سے موقع پر افراتفری مچ گئی۔

گھاس سے بھری گاڑی آگ کی نذر
گھاس سے بھری گاڑی آگ کی نذر

By

Published : Oct 11, 2020, 8:55 PM IST

اننت ناگ کے لازى بل علاقے میں آگ کی پراسرار واردات میں ایک ٹاٹا موبائل گاڑی اور اس میں لدی گھاس جل کر خاکستر ہو گئی۔

گھاس سے بھری گاڑی آگ کی نذر


تفصیلات کے مطابق آنچی ڈورہ سڑک پر گھاس سے بھرا ایک لوڈ کیرئر میں اچانک آگ لگ گئی ، تاہم فائر بریگیڈ اور مقامی لوگوں کی مدد سے بروقت آگ پر قابو پا لیا گیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: صاف پانی کے لیے ترستے لوگ


پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details