اننت ناگ:ضلع میں منشیات کے استعمال کے خلاف جاری مہم میں، ڈرگ کنٹرول اتھارٹی، اننت ناگ نے ویری ناگ کے کپرن علاقہ میں، منشیات کے استعمال سے نجات پانے کے بارے میں ایک بیداری مہم کا انعقاد کیا۔یہ مہم نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت عمل میں لائی گئی۔Drug de Addiction Rally in Kapran Anantnag
Drug de Addiction Rally کپرن اننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد
ڈرگ کنٹرول اتھارٹی اننت ناگ نے ویری ناگ کپرن علاقہ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد کیا۔ اس ریلی میں دوردراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے ادویات فروشوں نے حصہ لیا اور عوام کو منشیات کے کلاف بیداری دی۔Drug de Addiction Rally in Kapran Anantnag
کپرن اننت ناگ میں منشیات مخالف ریلی کا انعقاد