جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں عوام اور انتظامیہ کے بیچ بہتر تال میل کو یقینی بنانے کے لیے تحصیل آفس ڈورو میں عوامی دربار منعقد ہوا جس کی صدارت ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے کے سدا نے کی۔
کئی وفود نے صنعتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی مانگ کی، کھیل سرگرمیوں کو بڑے پیمانے پر فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔