ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ، ڈاکٹر پیوش سنگلا نے ڈاک بنگلو میں ڈسٹرکٹ کیپیکس اور بیک ٹو ولیج منصوبوں کے تحت کاموں کی انجام دہی کا جائزہ لیا۔
اننت ناگ ڈی سی نے چار ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کردیا
ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ نے اس موقع پر کاموں میں غیر ضروری تاخیر اور عوامی وسائل ضائع کرنے پر 4 ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ مزید ایک اہلکار کی تنخواہ بھی نااہلی اور عدم کارکردگی کی بنیاد پر روک دی گئی۔
ڈی سی اننت ناگ نے چار ٹھیکیداروں کو بلیک لسٹ کر دیا
یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی سوکھی سبزیوں کی مانگ میں اضافہ
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ بیک ٹو ویلج پروگرام کے تحت 850 کاموں میں سے 85 فیصد سے زیادہ کے ٹینڈرز لگ چکے ہیں۔ ان میں سے بیشتر منصوبوں پر کام جاری ہے اور 145 کام پہلے ہی مکمل ہوچکے ہیں۔