اردو

urdu

ETV Bharat / state

Block Diwas in Pahalgam: پہلگام میں منعقدہ بلاک دیوس میں ڈی سی اننت ناگ کی شرکت - جنوبی کشمیر

بلاک دیوس (عوامی دربار) میں پہلگام سمیت ملحقہ دیہات کے لوگوں نے انتظامیہ سے علاقے میں ترقیاتی کاموں کو وقت پر پورا کرنے، بلاتعطل بجلی کی فراہمی، پینے کے پانی، راشن کی فراہمی کی اپیل Block Diwas in Pahalgamکی۔

Block Diwas in Pahalgam: پہلگام میں منعقدہ بلاک دیوس میں ڈی سی اننت ناگ کی شرکت
Block Diwas in Pahalgam: پہلگام میں منعقدہ بلاک دیوس میں ڈی سی اننت ناگ کی شرکت

By

Published : Mar 18, 2022, 7:40 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع اننت ناگ کے ینیر پارک، پہلگام میں منعقدہ بلاک دیوس Block Diwas in Pahalgamمیں ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا DC Anantnag Attends Block Diwas in Pahalgamسمیت پی آر آئی ممبران نے شرکت کی۔

ضلع اننت ناگ کے ینیر، پارک پہلگام میں عوامی دربار کا انعقاد

عوامی دربار میں ڈی ڈی سی چیرمین محمد یوسف گورسی، ایس ڈی ایم پہلگام، ایس ڈی پی او، محکمہ جنگلات، پی ڈی ڈی، جل شکتی، محکمہ صحت، دیہی ترقی، آئی سی ڈی ایس کے افسران سمیت تحصیلدار پہلگام موجود رہے۔

عوامی دربار میں پہلگام سمیت ملحقہ دیہات کے لوگوں نے خاصی تعداد میں شرکت کرکے ترقیاتی کاموں کو وقت پر پورا کرنے، بلاتعطل بجلی کی فراہمی، پینے کے پانی، راشن کی فراہمی کی اپیل کی۔

ڈی سی اننت ناگ نے DC Anantnag Attends Block Diwas in Pahalgamبلاک دیوس کے حوالے سے کہا: ’’دربار کے انعقاد کا مقصد گورننس کو عوامی دہلیز تک پہنچانا، متعلقہ افسران کے ساتھ موقع پر ہی لوگوں کی شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔‘‘

انہوں نے افسران سے عوامی دربار کے دوران لوگوں کی جانب سے کی گئی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے علاوہ ترقیاتی کاموں کو وقت پر پورا کرنے کی تلقین کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details