اردو

urdu

ETV Bharat / state

حکومت سے عارضی ملازمین کی نوکریاں مستقل کرنے کا مطالبہ

نان گزیٹڈ الیکٹرک ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرشید نجار نے محکمہ میں کام کر رہے عارضی ملازمین کی نوکریاں مستقل بنانے کا حکومت سے اپنا مطالبہ دہرایا ہے۔

حکومت سے عارضی ملازمین کی نوکریاں مستقل کرنے  کا مطالبہ
حکومت سے عارضی ملازمین کی نوکریاں مستقل کرنے کا مطالبہ

By

Published : May 20, 2020, 11:56 AM IST

Updated : May 20, 2020, 12:02 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجار نے ایل جی انتظامیہ سے فوری اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ۔

حکومت سے عارضی ملازمین کی نوکریاں مستقل کرنے کا مطالبہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ عارضی ملازمین کی بقایا اجرتوں کو بھی فی الفور واگزار کیا جائے۔

موجودہ صورتحال میں محکمہ کے ملازمین کو اسینشل ڈیوٹیز کے باوجود فورسز کی طرف سے مبینہ تنگ کرنے کی بھی انہوں نے مزمت کی ہے۔

Last Updated : May 20, 2020, 12:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details